پانی کی دھکیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (انجنیری) ایک زور دار ریلے کے ساتھ پانی پھینکنے کا عمل جو بند ڈیم اور آبپاشی کے ذخیروں میں خاص طور پر قائم کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (انجنیری) ایک زور دار ریلے کے ساتھ پانی پھینکنے کا عمل جو بند ڈیم اور آبپاشی کے ذخیروں میں خاص طور پر قائم کیا جاتا ہے۔